پی ٹی آئی کاپختونخواہ میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے بھی سپریم کورٹ سے رجوع کرنے اور رٹ دائر کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات منعقد کروانے کے حکم جاری ہونے کے بعد یہ کے پی کے اسمبلی کے انتخابات کیلئے رٹ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پی ٹی آئی کے وکیل گوہر علی کا کہنا تھا کہ کل سپریم کورٹ میں اس معاملے پر رٹ دائر کی جائے گی۔

Read Previous

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم

Read Next

انتخابات سے فرار، پی ڈی ایم اور پاکستان کی عوام

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular