شہزادہ چارلس کا اسامہ بن لادن کے بھائیوں سےلاکھوں پاؤنڈز فنڈ لینے کا انکشاف
لندن: برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شہزادہ چارلس نے اپنے خیراتی ادارے کے لیے 2013 میں اسامہ بن لادن کے دو سوتیلے بھائیوں سے ایک ملین پاؤنڈ فنڈز قبول کیے تھے۔ برطانوی اخبار
