٘میں عمران خان کے نام پر لگائی گئی پابندی کو نہیں مانتا:حامدمیر

یہ جو عمران خان کی تصویر،ویڈیو یا بیانات نشر کرنے پر پابندی ہے،میرے جیسے کچھ لوگ ان کا نام لے لیتے ہیں، حالانکہ اس پر پابندی ہے، لیکن میں اسکو نہیں مانتا مجھ پر پابندی لگانی ہے یا قید کرنا ہے تو 100 دفعہ کریں، مجھے کوئی ڈر نہیں،حامد میر

https://x.com/i/status/2006684933893578785

Read Previous

خان کو بھی ایک ’’شہباز‘‘ چاہئے​

Read Next

یہ سب ختم ہو چکا ہے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular