ٰعاصم منیر عمران خان کو اقتتار میں نہیں آنے دیں گے:ثقلین امام

"اس وقت عمران خان کو فیلڈ مارشل عاصم منیر ذاتی طور پر اقتدار میں آنے نہیں دیں گے۔ عدالتوں کا حال آپکے سامنے ہے۔عمران خان کو انصاف عدالتوں سے نہیں، صرف اسٹیبلشمنٹ سے مل سکتا ہے، اور وہ اُنہیں باہر نہیں آنے دیں گے۔ عالمی حالات کی وجہ سے اس وقت اُن کی ‘گُڈی’ چڑھی ہوئی ہے، بالکل ویسے ہی جیسے ایک زمانے میں جنرل ضیاء اور مشرف کی کوئی خاص ویلیو نہیں تھی، لیکن عالمی مسائل کی وجہ سے انہیں اہمیت ملی” ۔ثقلین امام

Read Previous

شہناز اور پاکستان کے مالکوں کا طریقہ واردات

Read Next

خان کو بھی ایک ’’شہباز‘‘ چاہئے​

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular