شہناز اور پاکستان کے مالکوں کا طریقہ واردات

شہناز اور پاکستان کے مالکوں کا طریقہ واردات
شہناز کا قصہ سننے کے بعد یوں محسوس ہوتا ہےکہ جو کچھ انہوں نے اپنے مالکوں کیساتھ کیا، تقریبا اسی طرح کی واردات پاکستان میں پچھلے 3 سالوں سے ڈالی جارہی ہے۔ ایک ایک کرکے سب کچھ پاکستان کی عوام یعنی مالکوں کے ہاتھ سے نکل کر نجانے کہاں جارہا ہے۔ شہناز کی مالکن کو 14 برس یہ سمجھنے میں لگے کہ شہناز کا طریقہ واردات کیا ہے، مگر اس وقت تک شہناز اپنا گھر بھر چکی تھی اور مالکن کا گھر لُٹ چکا تھا۔پاکستان کے مالکوں کیساتھ بھی یہی ہوا۔ شہناز آہستہ آہستہ آئین کی حرمت، جمہوریت، ووٹ کا تقدس، عدلیہ کی خودمختاری، میڈیا کی آزادی آہستہ آہستہ چرا کرلے گئی، اب خالی گھر ہے، گھر کے مالک ہیں جو دیواروں کو گھورتے رہتے ہیں- حبیب اکرم

 

Read Previous

جرمنی میں افغان مہاجر کا چاقو سے حملہ: پولیس کی کارروائی میں حملہ آور قتل

Read Next

ٰعاصم منیر عمران خان کو اقتتار میں نہیں آنے دیں گے:ثقلین امام

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular