باتیں آدمیوں جیسی لیکن جذبات گھوڑے جیسے ہیں

کانفرنس کے بعد مشتاق احمد یوسفی صاحب مرحوم بہت یاد آئے۔ کچھ دوستوں کی وجہ سے اُن سے ایک نیازمندی تھی اور کراچی میں ہر چند ماہ بعد کھچڑی کی دعوت پر ضرور ملاقات ہوتی تھی۔

وہ اپنے ایک دوست مرزا سے کہتے تھے کہ:

"میاں تم باتیں تو آدمیوں جیسی کرتے ہو لیکن بخدا جذبات تمہارے گھوڑے جیسے ہیں”

اس میں عقل کا ذکر نہیں ہے ورنہ وہ کسی اور جانور سے بھی تشبیہ دے سکتے تھے۔ واللہ عالم بالصواب​.

Read Previous

سپریم کورٹ کا ٹوٹتا بت

Read Next

سیاسی جماعتیں عوام کو اکٹھا کر سکتی ہیں،فوج نہیں۔عمران خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular