بنی گالہ عمران خان کا گھربشریٰ بی بی کے لیے سب جیل قرار

بشریٰ بی بی کو گرفتار کر لیا گیا ہے لیکن انہیں اڈیالہ جیل کی بیرک میں شفٹ نہیں کیا گیا،انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ انہیں اڈیالہ جیل کی بجائے بنی گالہ میں نظر بند کیا جائے گا، بنی گالہ کو سب جیل قرار دے دیا جائے گا، اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی تھریٹ کی وجہ سے انہیں یہاں نہیں رکھا جائے گا۔

Read Previous

مجھ سے جیل میں دہشت گردوں والا سلوک کیا جارہا ہے، عمران خان

Read Next

لاہور کے عوام کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟حبیب اکرم کا سروے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular