مجھ سے جیل میں دہشت گردوں والا سلوک کیا جارہا ہے، عمران خان

مجھ سے جیل میں دہشت گردوں والا سلوک کیا جارہا ہے، عمران خان

میرے ساتھ دہشت گردوں والا سلوک کیا جارہا، ایک چھوٹے سے پنجرے میں بند کردیاگیاہے، جیل میں چہل قدمی کی بھی جگہ نہیں، عمران خان کی وکلاء سے گفتگو

عمران خان کا بلڈ پریشر کافی زیادہ لگ رہا تھا، جس طرح ان کے ساتھ جیل میں سلوک کیا جارہا ہے اس پر وہ غصے میں تھے، وکیل سلمان صفدر

عمران خان نے سائیفر کیس جیل ٹرائل کے دوران جج کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرادیا

میں آپ سے کوئی سہولیات کا مطالبہ نہیں کر رہا، جیل مینول کے مطابق مجھے ٹریٹ کیا جائے، میرے چلنے پھرنے پر پابندی ہے، کم از کم مجھے ورزش کرنے اور چہل قدمی کی اجازت ہونی چاہئے

آج کی سماعت میں عمران خان نے ایکسرسائز کی اجازت نہ ملنے پر جج کے سامنے احتجاج کیا۔ میں صرف جیل مینیوئل کے مطابق سہولیات چاہتا ہوں، موومنٹ اور ایکسرسائز کی اجازت ہونی چاہئیے۔ عمران خان کے احتجاج پر جج ابوالحسنات ذوالقرنین جیل کے اندر گئے۔ عمران خان کا سیل دیکھ کر سہولیات سے متعلق آرڈر کریں گے۔ وکلاء کی گفتگو

Read Previous

مریم کا جلسہ تھا یا ولیمہ؟ سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

Read Next

بنی گالہ عمران خان کا گھربشریٰ بی بی کے لیے سب جیل قرار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular