اداروں کے سرویز کے مطابق عمران خان کی مقبولیت80 فیصد

اداروں کے سرویز کے مطابق عمران خان کی مقبولیت80 فیصد

اسٹیبلشمنٹ نے اپنے اداروں کے ذریعے کچھ سروے کروائے ہیں ، آئی بی اور سپیشل برانچ نے بھی سرویز کروائے ہیں ان سرویز کے مطابق پنجاب اور کے پی میں عمران خان کی مقبولیت 80 فیصد سے زیادہ ہے یہ سرویز مریم نواز کے ساتھ بھی شیئر کیے گئے ہیں۔ سینیئر صحافی کے انکشافات

 

Read Previous

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کےمعاملے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں :امریکا

Read Next

ن لیگ کا سافٹ ویئراپ ڈیٹ ہوگیا : فیصل واوڈا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular