عمران کوصدر پر مایوسی ہےکہ جو انکا آئینی کردار تھا وہ نبھا نہیں سکے:علیمہ خان
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ہے
صدر علوی کے آئینی کردار ادا نہ کرنے پر ناراض تھے خان صاحب pic.twitter.com/Yw0Vw90qSJ
— 𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 (@Lalika79) October 4, 2023
علیمہ خان کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
لاہور:عمران خان کمزور ہورہے ہیں ،لیکن ان کے جذبے بلند ہیں
لاہور:عمران خان کا پیغام ہے کہ انہیں سائفر کیس میں لمبے عرصے کے لئے جیل میں منتقل کرنے کی تیاری ہورہی
لاہور:عمران خان کے پاس ورزش اور واک کے لئے جگہ نہیں ان کو سہولیات دینے کے لئے پٹیشن دائر کردی ہے
لاہور:عمران خان کا پیغام ہے کہ ان سے بات کرنے کوئی نہیں کسی کی ان سے بات نہیں ہوئی
لاہور:عمران خان کا وزن بہت کم ہوگیا ہے
لاہور:صدر پر مایوس ہیں کہ جو ان کا آئینی کردار تھا وہ نبھا نہیں سکے
لاہور:صدر نے نوے دن میں الیکشن کروانے تھے اور انہوں نے اپنا اختیار استعمال نہیں کیا،عمران خان کا پیغام
لاہور:ہمیں جیل میں ڈالنا ہے تو ڈال دیجیئے ہم سازش کو کبھی قبول نہیں کریں گے
