سپریم کورٹ نے الیکشن کا پورا پروگرام اپنے فیصلے میں دے دیا، الیکشن کمیشن کا کام دونوں صوبوں میں الیکشن کرانا ہوگا، فیصلہ
الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کا فیصلہ کالعدم قرار اور قانون الیکشن کمیشن کو تاریخ میں توسیع کی اجازت نہیں دیتا، فیصلہ سپریم کورٹ نے انتخابات کا شیڈول بحال کر دیا فیصلہ
الیکشن کیلئے فنڈز فراہم نہ کیے گئے تو عدالت احکامات جاری کرے گی
الیکشن کمیشن نے غیر آئینی فیصلہ کر کے 13 دن ضائع کیے – سپریم کورٹ
پنجاب میں 14 مئی پولنگ ڈے ہوگا ۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ
