جسٹن بیبر کی اسٹیج پر واپسی، ’جسٹن ٹور‘ شروع کرنے کیلئے تیار

معروف نوجوان امریکی گلوکار جسٹن بیبر پچھلے دنوں ایک بیماری کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی اسٹیج پر واپسی ہوگئی ہے۔

جسٹن بیبر میں ریمسے ہنٹ سنڈروم کی تشخیص ہوئی تھی اور انہوں نے اپنے کئی کنسرٹس منسوخ کر دیے تھے۔

Read Previous

ایران اور طالبان کے درمیان جھڑپ، ایک افغان محافظ ہلاک

Read Next

اگر نینسی پلوسی نے تائیوان کا دورہ کیا تو فوج کو متحرک کردیں گے، چین

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular