سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے بعد صوبہ پنجاب مکمل طور پر تحریک انصاف کے کنٹرول میں آ چکا ہے۔ تاہم فرق صرف یہ ہے کہ اب پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے منصب پر پی ٹی آئی کے عثمان بزدار کے بجائے مسلم لیگ ق کے پرویز الٰہی براجمان ہیں۔