ایک شہری نے لٹیروں کے طریقہ واردات اور جگہ کی نشاندہی کر دی
31 جولائی, 2022
No Comments
14
1 minute read
لوٹ مار کرنے والے ہر جگہ ہوتے ہیں مری میں بھی ہیں یہ لوگ سیاحوں کی مجبوری کا فائدہ کیسے اٹھاتے ہیں؟ ایک شہری نے لٹیروں کے طریقہ واردات اور جگہ کی نشاندہی کر دی ہے اب مقامی پولیس اور انتظامیہ کا فرض ہے کے مذکورہ علاقے میں کارروائی کرے.
Close-up. Arrested man handcuffed hands at the back